نتیش کمار کابینہ کی میٹنگ میں ’’ سات عزائم منصوبہ 3.0‘‘ کو منظوری ، بہار کو ترقی یافتہ ریاست کے زمرے میں شامل کرنے کا مقصد
پٹنہ، 16 دسمبر (وقت نیوز سروس)۔ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی صدارت میں منگل کے روز کابینہ کی میٹنگ میں 'سات عزائم منصوبہ 3.0' کو منظوری دی گئی۔ وزیر...
مزید پڑھیں